the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19ستمبر(ایجنسی) دہلی خواتین کمیشن کی ٹیم نے ہریان ہ میں ایک گھر سے 50 سال کی ایک خاتون کو چھڑایا ہے، جسکو اس کے بھائی نے دوسال سے گھر میں قید رکھا تھا، منگل کو ویمن کمیشن کو ہلیپ لائن نمبر 181 پر اطلاع ملی کہ ایک خاتون گھر میں قید ہے، بزرگ خاتون کے گھر میں قید ہونے کی اطلاع ملتے ہی کمیشن نے شکایت ہلیپ لائن کاؤنٹر کو بھیجی.

گھرمیں قید خاتون کے یہاں پر کمیشن کی ٹیم پہنچی تو مالک سے گیٹ کھولنے کے لیے کہا، جسکے بعد بزرگ کی بھابی نے گیٹ کھولنے سے انکار کردیا، اسکے بعد دہلی ویمن کمیشن کی ٹیم پولیس کے ساتھ



پڑوسی کی چھت سے ہوکر اس گھر یں پہنچی، جہاں پر 50 سالہ خاتون اپنی ہی گندگی میں پڑی ہوئی تھی، اسکی حالت بہت خراب تھی، وہ اس قدر بھوک کا شکار تھی ، اسکو کھلے میں چھت پر رکھا ہوا تھا جہاں نہ تو کئی کمرہ تھا اور نہ ہی کوئی چھت. خاتون کی عمر 50 سال ہے اور وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہے،

Delhi women

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.