the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16ڈسمبر(ایجنسی) دہلی میں چونکانے والے معاملہ سامنے آیا ہے. جہاں شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کیا اور لاش کو ٹھکانے لگانے کے لئے تقریبا 300 کلومیٹر دور جا کر ہزاروں فٹ کی اونچائی سے لاش کو نیچے پھینک دیا. یہ عجیب واردات دہلی کے رانی باغ علاقے



کے ہرش وہار کا ہے. بتایا جا رہا ہے کہ تین دسمبر کو شوہر للت جین اور بیوی سلکی میں جھگڑا ہوا اور جھگڑا اتنا زیادہ بڑھ گیا کہ شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاش کو گاڑی میں رکھا اور ٹھکانے لگانے کے لئے HP کے مسوری لے گیا اور وہاں لے جاکر کھائی میں پھینک دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.