the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30جولائی(ایجنسی) کچھ دن پہلے گجرات کی ایک خاتون پولیس اہلکار کا ویڈیو وائرل ہوا تھا- جس میں ڈیوٹی کے دوران سلمان کی فلم کے گانے پر ڈانس کررہی تھی، جسکے بعد اسے معطل کردیا گیا تھا- اس بار دہلی کی دو خواتین پولیس اہلکار کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے- جس میں وہ ہریانہ کے گانے پر ڈانس کررہی ہے- جس وقت انہوں نے ویڈیو بنایا اس وقت وہ ڈیوٹی پر تھی- گجرات پولیس اہلکار کے بعد دہلی کی دو خواتین پولیس اہلکار کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے-
ہریانہ کے مشہور سنگر اجے ہوڈا کا گانا بٹوا سے منہ لیری پتلی کمر،



گانے پر دونوں ڈانس کرتی دیکھ رہی ہے- ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پچھے بیرگیٹ دیکھ رہی ہے- ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیرگیٹ لگا ہے اور دونوں خواتین پولیس اہلکار تعینات ہے- جہاں ایک پولیس اہلکار ہاتھ میں موبائل رکھ کر شوٹ کررہی ہے اور گانے پر ڈانس کررہی ہے یہ ٹک-ٹاک ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے-اب اس ویڈیو پر کوئی کروائی نہیں ہوئی ہے-
یہ ویڈیو دہلی میں کہاں کا ہے اس بات کی تصدیق نہیں ہوپائی ہے- لوکیشن دیکھ کر اندازا لگایاجاسکتا ہے کہ کسی وی آئی پی ریوڈ کے آس پاس یہ دونوں خواتین پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تعینات ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.