: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 1 مارچ (ذرائع) شمالی دہلی کے روشنارا روڈ پر واقع ایک تین منزلہ عمارت اس وقت منہدم ہو گئی جب آگ بجھائی جا رہی تھی۔ واقع میں قریب 100 فائر
مین بال بال بچے- عمارت کو گودام کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا- واقع کے موبائل ویڈیو میں فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو اس تین منزلہ عمارت کے قریب کھڑا دیکھا جاسکتا ہے-