the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دہلی، 24 جولائی (ذرائع) نئی دہلی سے ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس نے اسپائیڈرمین کو گرفتار کرلیا۔ یہ معاملہ دہلی کے دوارکا کا ہے۔پولیس نے بتایا کہ اسپائیڈر مین کا لباس پہنے ایک شخص اسکارپیو کار کے بونٹ پر بیٹھ کر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس  یوزر نے اس شخص کی تصویر



سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کر لیا اور چالان بھی  کاٹ دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دوارکا ٹریفک پولیس نے مقامی پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر گاڑی کا سراغ لگایا اور اس شخص اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ اسپائیڈر مین کے لباس میں ملبوس شخص کی شناخت آدتیہ (20سالہ) اور گاڑی کے ڈرائیور کی شناخت گورو سنگھ (19) کے طور پر کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.