the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/11جولائی(ایجنسی) دہلی کے Rabea Girls' Public School رابیعہ گرلز پبلک اسکول میں پیر کے روز کے جی اور نرسری کے 50 بچیوں کو بیسمنٹ میں یرغمال بناکر 5 گھنٹے تک بٹھانے کا الزام لگا ہے. دہلی پولیس کو اس کیس میں 16 شکایات موصول ہوئی ہیں اور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے. اس دوران، بچیوں کا بھوک پیاس سے برا حال تھا. خبروں کے مطابق جہاں بچوں کو رکھا گیا تھا وہاں پنکھا بھی نہیں تھا، چھوٹی کے وقت جب والدین اپنے بچوں کو لینے



پہنچے تو انہیں اس بات کا پتہ چلا جسکے بعد والدین نے ہنگامہ شروع کیا، اس کیس میںدہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال نے رپورٹ مانگی ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.