the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15ستمبر(ایجنسی)دہلی میں لڑکی کی پٹائی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حرکت میں آئی پولیس نے اہم ملزم کو ایک دیگر لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں گرفتار کرلیا ہے، اسکے علاوہ پٹائی کا ویڈیو بنانے والے کال سنٹر کے مالک علی حسن اور اس وقت وہاں موجود چپراسی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، علی حسن وہ ملزم ہے جسکے آواز ویڈیو میں آرہی ہے، وہ اہم ملزم روہت کو روکنے کے بجائے پٹائی کا ویڈیو بنا رہا



تھا، ویڈیو بنانے کے دوران وہ بیڑی پیتا ہوا نظر آتا ہے.

پوچھ تاچھ میں علی نے کہا کہ وہ روہت کو روکنے کی بار بار کوشش کی، اس نے ویڈیو بنانے سے بھی انکار کردیا ، لیکن روہت کے دھمکانے کے بعد اس نے مجبوری میں ویڈیو شوٹ کیا، لیکن روہت کے علاوہ کچھ اور لوگ موقعے پر موجود تھے، اگر وہ چاہتے تو روہت کو روک سکتے تھے، لیکن کسی نے کوشش نہیں کی، انہی وجہوں سے پولیس نے موقع پر موجود سبھی لوگوں کو گرفتار کیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.