: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سہسرام،2اگسٹ (ایجنسی) بہار میں گیا-مغل سرائے کے دھنیچا اسٹیشن کے قریب آج ایک مال گاڑی کے پلٹ جانے سے دہلی -ہاوڑہ اہم شاہراہ پر ٹریفک مکمل طور ٹھپ ہو گیا ہے۔ ریلوے پولیس ذرائع نے یہاں
بتایا کہ دھنباد سے کوئلہ لے کر مغل سرائے کی طرف جا رہی ایک مال گاڑی جب دھنیچا اور كمگھا اسٹیشن سے گزر رہی تھی تبھی اس کے 16 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ اس حادثے کی وجہ تقریبا ً300 میٹر تک جہاں پٹریاں خراب ہو گئی ہیں وہیں دوسری طرف اوور ہیڈ وائر اور کھمبے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔