: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اکتوبر (یو این آئی) دہلی میں منگل کو ایک گھر میں آگ لگنے سے چار افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ دہلی کے پرانی سیما پوری علاقے میں واقع ایک سہ منزلہ مکان میں آگ لگنے کے
واقعہ میں رادھیکا، رینا، ہوری اور آشو کی موت ہوگئی آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہے۔