: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،3 جون (ذرائع) جنوب مشرقی دہلی کے سریتا وہار علاقے میں تاج ایکسپریس کے دو ڈبوں میں آگ لگ گئی۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ دہلی فائر سروس (DFS) کے ایک اہلکار نے بتایا، "ہمیں چار 4.24 بجے پر تاج
ایکسپریس کے چار ڈبوں میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ اہلکار نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں موقع پر بھیجی گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔