the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25جولائی(ایجنسی) ایئرایشیا کے جہاز کے اندر ٹوائلٹ میں ایک نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ہے، جہاز چہارشنبہ کو امپھال سے گوہاٹی ہوتے ہوئے دہلی آیا تھا.

پولیس کے مطابق، گوہاٹی سے 12بجکر 50 منٹ پر اڑا جہاز دہلی قریب ساڑے تین بجے پہنچا، جہاز کے ٹوائلٹ میں بچے کی لاش ملنے کی خبر پر سارےمسافر بھی حیران ہوگئے، دہلی ایئرپورٹ سے دہلی پولیس کی ٹیم کو اس معاملے کی



معلومات دی گئی.

گوہاٹی ایئرپورٹ اور اس جہاز کے اندر کے سی سی ٹی وی کے فوٹیج دیکھے جارہے ہیں، دہلی پولیس کی ٹیم بچے کو ٹوائلٹ میں چھوڑنے کی وجہ تلاش رہے ہیں، بچے کے منہ میں ٹوائلٹ پیپر بھرے تھے.

پولیس ذرائع کے مطابق یہ پریمیچور ڈیلیوری ہوگی حاملہ خاتون وقت سے پہلے ہونے پر اسے ٹوائلٹ کے کچے کے ڈبے میں ڈال کر وہاں سے نکل گئی، پولیس نے جہاز میں موت کا معاملہ درج کرلیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.