the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/26ستمبر(ایجنسی) دہلی کے اشکور وہار فیز-3 علاقے میں بدھ کی صبح تین منزلہ عمارت منہدم گئی۔ عمارت گرنے کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آرایف اورفائربریگیڈ کی 6 گاڑیاں موقع پرپہنچ چکی ہیں۔ عمارت کے ملبے میں 20 سے 25 لوگوں کے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔ ابھی تک تین بچوں سمیت 9 لوگوں کو ملبے سے باہرنکالا جا چکا ہے۔

دوسری جانب اس حادثہ میں



چاربچوں سمیت ایک دیگر خاتون کی موت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔


اطلاعات کے مطابق دہلی کے اشوک وہارفیز-3 علاقے میں ستیہ وتی کالج کے پاس بدھ کی صبح دھماکے کی آوازسنائی دی۔ آس پاس کے لوگوں نے جب باہرنکل کردیکھا توایک تین منزلہ عمارت منہدم ہوچکی تھی۔ ابھی تک ملی اطلاعات کے مطابق عمارت کے ملبے میں 20 سے 25 لوگ دبے ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.