the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24اگست(ایجنسی) مشرقی دہلی کے mandawali منڈاولی علاقے میں ایک لڑکی کی خودکش کا معاملہ سامنے آیا، منڈاولی علاقے میں 22 سال کی ایک لڑکی نے پھنکے سے لٹک کر خودکشی کرلی، مرنے والی لڑکی کا نام پرینکا ہے، پولیس کو پرینکا کے پاس سے ایک خودکش نوٹ ملا ہے، جو اسکے جذبات کو سامنے لاتا ہے، نوٹ میں لکھا ہے.


She was the bird with no wings, She wanted to fly but she had to die, Never lose the faith in God in jesus he exist.
مگر میں جو بھی کررہی ہوں اس میں میری ہی خوشی ہے،



میں بہت کچھ کرنا چاہتی تھی، مگر یہ جسم ہر جگہ میری بے عزتی کرتا ہے، پینجرے میں بند ہوگئی تھی اس باڈی میں، بند گئی تھی اس باڈی میں اور کچھ نہیں کہنا چاہتی ، آزادی مل گئی انکو یہ سمجھ لینا---"

پرینکا نوئیڈا میں کام کرتی تھی، وہ فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی تھی، لیکن اسے اس بات کا بھی ڈر ستاتا تھا کہ کہی وہ چھٹ نہ جائے، اس لیے ڈپریشن میں بھی رہتی تھی، خاندان والوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوبلے پن سے کافی پریشان رہتی تھی، دبلا ہونے کی وجہ سے وہ اکثر کامپلکس میں رہتی تھی، کئی بار تو لوگ انکا مذاق اڑاتے تھے، اسی بات سے پریشان ہوکر اس نے خودکشی کر لی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.