: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجکوٹ ، 26 مئی (یو این آئی) گجرات کے شہر راجکوٹ کے ایک گیمنگ زون میں آتشزدگی کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 28 ہو گئی ہے پولیس نے بتایا کہ ٹی آر پی گیم زون میں ہفتہ کو
لگنے والی آگ میں مرنے والوں کی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے ریاست کے وزیر اعلی بھو پینید ربھائی پٹیل نے آج صبح یہاں جائے حادثہ کا دورہ کیا اور حادثے کی وجہ سمیت بچاؤ کے کام کاج کی تفصیلات حاصل کیں۔