: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میکسیکو سٹی، 3 جنوری (یو این آئی) میکسیکو میں شمالی چہواہوا ریاست کے سرحدی شہرسیوڈاڈجواریز میں واقع ایک جیل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی
ہے، جن میں 10 سکیورٹی گارڈ بھی شامل ہیں اسٹیٹ پراسیکیوٹر آفس نے یہ اطلاع دی ہے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حملے کے دوران مجموعی طور پر 27 قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔