: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاراشٹر کے تھانے میں زیر تعمیر سمردھی ایکسپریس وے پر گرڈر لانچر مشین گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہو گئی۔ حکام نے بتایا کہ مرنے والوں میں
زیادہ تر یوپی، بہار اور مغربی بنگال کے تارکین وطن مزدور تھے۔ ایم ایس آر ڈی سی کے ایک اہلکار کے مطابق، 28 اہلکار موقع پر موجود تھے جب ایک ہائی ٹیک موبائل گینٹری کرین، جس کا وزن 700 ٹن سے زیادہ تھا، گرڈر کے ساتھ گر گیا۔