: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 26 اکتوبر (یو این آئی) امریکہ میں لیوسٹن کے مائن علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے فاکس نیوز نے ایک اہلکار کے حوالے سے یہ خبر دی ہے میڈیا
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ شخص زیر حراست ہے مائن اسٹیٹ پولس فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے اور وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف بی آئی) مقامی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کررہا ہے۔