: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گروگرام،21فروری(یو این آئی) ہریانہ کی ایک پوسکو عدالت نے تین سالہ بچی کی عصمت دری اور بہیمانہ قتل کے مجرم کو سزائے موت سنائی ہے کئی مقدمات میں مطلوبمجرم سنیل پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ
ساتھ عدالت نے حکومت کو متاثرہ کے خاندان کی بحالی کے لیے 10 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے پوسکو عدالت کے جج ششی چوہان نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کے خلاف درج اسی طرح کے چار دیگر مقدمات کا بھی نوٹس لیا۔