the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) مکو کا کی ایک خصوصی عدالت نے 2017 میں تھانے میں درج بھتہ خوری کے ایک معاملے میں انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کا سکر کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کر دیا ہے۔ 
عدالت نے اس مقدمے میں کا سکر کے ساتھ شریک ملزم اسرار صیاد کو بھی بری کر دیا، جبکہ تیسرے ملزم ممتاز شیخ کی سماعت کے دوران موت واقع



ہو چکی تھی، جس کے بعد ان کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا گیا تھا۔ 
یہ مقدمہ تھانے کے کسار واد اولی پولیس اسٹیشن میں ایک مقامی بلڈر کی شکایت پر درج کیا گیا تھا۔ اس وقت انسداد بھتہ خوری سیل کی قیادت مشہور انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پر دیپ شرما کر رہے تھے۔ بلڈر نے شکایت میں دعویٰ کیا تھا کہ 2015 اور 2016 کے دوران ملزمان کی مانگ پر اس نے 2 فلیٹ اور 90 لاکھ روپے دیے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.