the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سائبر آباد، 29 جون (ذرائع) تلنگانہ کے سائبر آباد میں ایک تیز رفتار آڈی کار نے ایک آٹو کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ سائبر آباد ٹریفک پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے واقعے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار کے دن مادھا پور کے علاقے انوربٹ مال کے قریب پیش آیا۔ 
واقعہ کے وقت بارش ہو رہی تھی اور سڑکیں گیلی تھیں۔ پولیس نے کار ڈرائیور سمیت تین افراد کو آئی پی سی اور موٹر وہیکل ایکٹ کی دفعات کے تحت گرفتار کیا ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق کار سوار ایک پارٹی سے لوٹ رہے تھے۔ تینوں نشے میں تھے۔ پولیس کی جانب سے جس سی سی ٹی وی فوٹوز کو شیئر کیا ہے، اس میں ایک کالے رنگ کی آڈی کار آٹو کو پچھے سے زبردست ٹکر مارتی ہوئی دیکھائی دی- ٹکر اتنی زور دار تھی کہ آٹو کئی بر گھومتے ہوئے



آگے جاگرا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.