: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 11 ستمبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد کے علاقہ کچی باولی میں پولیس نے ریو پارٹی پر چھاپہ مارا۔ مادھاپور ایس اوٹی پولیس نے یہ کارروائی کی۔ پولیس نے ریو پارٹی میں گانجہ ، ای سگر یٹس کو
ضبط کیا۔
پولیس نے موقع سے خواتین اور منتظمین سمیت 18 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
اس کے علاوہ ان کے قبضے سے ممنوعہ منشیات اور شراب بھی برآمد ہوئی ہے۔