: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ..... سائبر ٹھگ نے ایک تحصیل ملازم کے کھاتہ سے20 ہزار کی نقدی پار کر دی ۔ تحصیل ملازم نے پو لیس کو اطلاع دیدی ہے ۔ صدر تحصیل میں تعینات معاون امین شیلیندر سنگھ نے بتایا کہ
وہ اسپتال گیٹ پر واقع یو نین بینک کے ایم ٹی ایم پر روپئے نکالنے گئے تھے ۔ یہاں ایک نامعلوم شخص مو جود تھا ۔ اس نے تحصیل ملازم سے خود کو بینک ملازم بتایا ۔ تحصیل ملازم نے20 ہزار روپے نکالنے کیلئے اپنے پن کوڈ کا استعمال کیا ۔ لیکن روپے نہیں نکلے ۔ روپئے نہ نکلنے پر پن کوڈ کینسل کرنے کی کوشش کی تو وہ نہیں پایا ۔اس پر وہاں موجود شخص نے پن کوڈ کینسل کرنے کی بات کہہ کر شلیندر سنگھ کو جانے کو کہا ۔ اس پروہ چلے گئے ۔ کچھ دیر کے بعد ان کے موبائل پر ایس ایم ایس آیا کہ ان کے کھاتہ سے 20 ہزار روپئے نکال لئے گئے ہیں ۔ اسکے بعد اے ٹی ایم چیک کیا ساتھ ہی کوتوالی میں بھی اطلاع دی ہے ۔