: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاراشٹر کے جلگاؤں کے املنر میں 9 جون کو دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد کرفیو
نافذ کر دیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق لوگوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ بھی کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعے کے سلسلے میں تقریباً 30 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔