: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے رحمت نگر، مدھورا نگر پولیس حدود میں سری ناتھ نامی ایک شخص کا پالتو کتا مخالف دھنونجے کے گھر میں گھس گیا۔ جس پر دونوں کے درمیان لڑائی شروع
ہوگئی اور دھنونجے نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر سری ناتھ، سری ناتھ کی بیوی اور پالتو کتے پر حملہ کیا اور لاٹھیوں سے مار مار بری طرح زخمی کر دیا۔ مدھورا پولیس نے اس معاملے میں ایک درج کرتے ہوئے تحقیقات شرر کردی ہے۔