: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 27 اپریل (ذرائع) بیگم پیٹ جمعرات کے روز سی آر پی ایف کے ایک کانسٹیبل نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بیگم پیٹ میں سی آر پی ایف کے ایک سینئر اہلکار کی رہائش گاہ پر گارڈ ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دیویندر کمار نے
مبینہ طور پر اپنی رائفل سے خود کو گولی مار لی۔ پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ شخص ذاتی وجوہات کی بناء پر ڈپریشن میں چلا گیا تھا اور انہیں شبہ ہے کہ اسی وجہ سے یہ انتہائی قدم اٹھایا- نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔