the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد، 16 جنوری (ذرائع) ایک نایاب Eurasian Griffon vulture یوریشین گرفن ولچر، ایک ایسا پرندہ جو جنوبی ہندوستان میں عام طور پر نہیں پایا جاتا، سنکرانتی کے تہورا کے دوران سرور نگر جھیل کے قریب چینی مانجھا میں یہ پرندہ پھنس جانے کی وجہ سے زخمی ہوگیا- یہ ریسکیو آپریشن اینیمل واریرز کنزرویشن سوسائٹی (AWCS) نے منگل 16 جنوری کو کیا تھا۔
اے ڈیبلو سی ایس نے پچھلے 2-3



دنوں میں 31 پرندوں کو بچایا ہے، جن میں بلیو راک کبوتر، بلیک کائٹ، ایگریٹس اور اسپاٹ بل والی بطخیں شامل ہیں۔
سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے پردیپ نائر نے یہ بتایا کہ ہمیں منگل کو سرور نگر جھیل کے قریب چینی مانجھا میں پھنسے ہوئے ایک بڑے پرندے کے بارے میں کال آیا، ابتدائی طور پر، ہم نے سوچا کہ یہ ایک عام بلیک کائٹ ہے، لیکن وہاں پہنچنے پرمعلوم ہوا کہ یہ یوریشین گرفن ولچر ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.