the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ذرائع:

آندھرا پردیش: کل رات آندھرا پردیش کے سابق وزیر بھوما اکھیلا پریا کے باڈی گارڈ نکھل پر  حملہ آوروں نے کار سے ٹکر دی اور ہتیاروں سے وار کرتے ہوئے اس کا قتل کرنے کی کوشش کی، نکھل زخمی ہونے کو بعد وہاں سے بھاگ آیا۔ کچھ دور حملہ آوروں نے نکھل کا پیچھا کیا لیکن جب وہ ہاتھ نہ آیا تو وہاں سے فرار ہوگئے۔ قتل کی کوشش میں ملوث افراد کی تفصیلات معلوم کی جانی ہیں۔ فی الحال تلگو دیشم پارٹی کی رکن بھوما اکھیلا پریا 2024 کے اسمبلی انتخابات میں تلگودیشم کے امیدوار کے طور پر



الگڈہ اسمبلی حلقہ سے لڑ رہی ہیں۔ 2014 میں انہوں نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے الگڈہ اسمبلی حلقہ سے ممبر قانون ساز اسمبلی کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ 2016 میں وہ تلگو دیشم پارٹی میں شامل ہوئیں اور تلگو دیشم پارٹی کی حکومت میں وزیر سیاحت، تلگو زبان اور ثقافت کے طور پر خدمات انجام دیں۔ 2019 کے اسمبلی انتخابات میں انہوں نے تلگو دیشم پارٹی کی طرف سے الگڈہ اسمبلی حلقہ سے انتخاب لڑا لیکن وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے گنگولا وجیندر ریڈی کے ہاتھوں شکست کھائی۔






اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.