the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنو16ستمبر :- اترپرادیش کی راجدھانی لکھنو میں جرائم پیشہ افراد پر نکیل کسنے اور جیل سے فرار بدمعاشوں کو پکڑنے کے لئے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ کی قیادت میں 18رکنی خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ دیپک کمار نے آج یہاں بتایا کہ پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ بتس کی قیادت میں جرائم پیشہ



افراد کو پکڑنے کے لئے خصوصی ٹیم بنائی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مسٹر وتس کی قیادت میں قائم کی گئی اس ٹیم میں ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ (مغرب) وکاس چند ر ترپاٹھی کے علاوہ چوک علاقہ کے پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ درگا پرساد تیواری اور حضرت گنج علاقہ کے پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ابھے کمار مشر ا شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.