the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
غازی آباد/3مارچ(ایجنسی) غازی آبادکے اندرا پورم میں ایک جوڑے کی گھر میں باتھ روم میں لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی، ہولی کے اگلے دن گھر میں ماتم کا ماحول ہے، ملی معلومات کے مطابق دونوں میاں-بیوی کی لاش گھر کے باتھ روم میں مشتبہ حالت میں پائی گئی، دونوں کے ہی جسم پر ایک بھی کپڑا نہیں تھا، پولیس دم



گھٹنے کی وجہ سے موت کی بات کہہ رہے ہیں، حالانکہ دونوں کی موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعدہی معلوم ہوگی.

معلومات کے مطابق، یہ جوڑا خانگی کمپنی میں ہائی پروفائل جاب میں تھے.

اطلاعات کے مطابق، 38 سالہ نریج سنگھیانیہ اور اس کی بیوی روچی سنگھیانیہ باتھ روم میں مردہ پائے گئے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.