the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اوڈیشہ، 2 جون (ذرائع) اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں آج شام ایک مسافر ٹرین ایک مال ٹرین سے ٹکرا گئی۔ ٹرین میں کئی مسافروں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ زخمیوں کو ہاسپٹلس میں لے جایا گیا ہے- راحت اور بچاؤ ٹیمیں مقام حادثہ پر پہنچ گئی ہیں جہاں کورومنڈیل ایکسپریس مال ٹرین سے ٹکرا گئی تھی۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ اس حادثے میں کتنے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی جانی



نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اسپیشل ریلیف کمشنر کے دفتر کے مطابق، بالاسور کے کلکٹر کو تمام ضروری انتظامات کرنے کے لیے موقع پر پہنچنے اور ریاستی سطح سے کسی اضافی مدد کی ضرورت پڑنے پر ایس آر سی کو مطلع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ شام تقریباً 7.20 بجے بہناگا بازار اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ ٹرین کولکتہ کے قریب شالیمار اسٹیشن سے چنئی سینٹرل اسٹیشن جارہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.