the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک/10مئی(ایجنسی) ہندوستانی کالجوں میں ہمیشہ طالب علم کے کپڑوں پر تنازعہ ہوتا رہتا ہے، ایسے میں امریکہ کی ایک یونیورسٹی کی ایک طالب علم کئی لوگوں کے لیے مثال بن گئی ہے.

نیویارک کے cornellکورنل یونیورسٹی کی طالبہ Letitia Chai ایک آزمائشی پریزنٹیشن دے رہی تھی، تب اسکی پروفیسر Rebekah Maggor نے انہیں انکی چھوٹی اسکرٹ کے لیے ٹوک



دیا.

ڈیلی میل کی خبر کے مطابق، Letitia Chai کو یہ بات بری لگ گئی اور انہوں نے اسکی مخالفت کرنے کی ٹھان لی .

اس کے بد جب اتوار کو فائنل پریزنیٹیشن دینے (Ivy League school) آئی تو انہوں نے ایسی مخالفت کی کہ آج وہ پورے دنیا کے لیے ایک مثال بن گئی ہے، انکی یہ مخالفت کافی وائرل ہورہی ہے- ایک ایک کرکے سارے کپڑے اتاردیے اور صرف انڈر ویر میں پریزنٹیشن دینے کے لئے کھڑی ہوگئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.