the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

نامعلوم افراد کے حملے میں شدید زخمی کانگریس لیڈر محمد رزاق کی دوران علاج آج صبح موت ہوگئی۔ تلنگانہ کے کورٹلہ منڈل سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے ایک مقامی لیڈر محمد رزاق پر تین دن قبل نامعلوم افراد نے حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا تھا جنہیں علاج کے لئے نظام آباد کے سائی کرشنا ہاسپٹل منتقل کردیا گیا تھا۔ جہاں آپریشن کے بعد وہ کومہ میں تھے اور وینٹیلیٹر پر انکا علاج چل رہا تھا کہ علاج کے دوران آج صبح انکی



موت واقع ہوگئی۔

بتایا جاتا ہے کہ کورٹلہ منڈل کے آئیلا پور گاؤں کے کانگریس لیڈر محمد رزاق پر نامعلوم افراد نے ریگنٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب اس وقت حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا تھا جب وہ نظام آباد میں کانگریس پارٹی کے ایک پروگرام میں شرکت کے بعد موٹر سائیکل پر اپنے گھر واپس ہورہے تھے۔

وہاں سے گزرنے والے کچھ لوگوں نے رزاق کو بے ہوش دیکھ کر  پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے رزاق کو تشویشناک حالت میں نظام آباد اسپتال منتقل کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.