: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
محبوب آباد،3 اکتوبر(ذرائع) محبوب آباد کے ڈسٹرکٹ تھورور میں جمعرات کے روز ایک کمرشل ادارے کے افتتاح کے دوران اسٹیج گرنے سے پالکورتی حلقہ کے کانگریس کے انچارج اے .جھانسی ریڈی کے پیر میں شدید چوٹیں آئیں جبکہ
فلم اداکارہ پرینکا موہن زخمی ہوگئیں۔اسٹیج اچانک گر گیا تھا، جب کانگریس لیڈر اور فلم اداکارہ ہاتھ ہلا کر بھیڑ کا استقبال کر رہی تھیں۔مقامی اسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد انہیں بہتر علاج کے لیے حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔