the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ذرائع:

حیدرآباد: 9 نومبر جمعرات کو رنگا ریڈی ضلع کے ابراہیم پٹنم میں کانگریس اور بھارت راشٹرا سمیتی کے کارکنوں میں جھڑپ کے بعد کئی لوگ زخمی ہوگئے۔

دونوں جماعتوں کے امیدوار، کانگریس کے ملا ریڈی رنگا ریڈی اور بی آر ایس کے



منچیریڈی کشن ریڈی نے ابراہیم پٹنم میں نامزدگی مرکز تک جلوس نکالا۔

دونوں گروپ آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔ واقعے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

وہاں موجود پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کا سہارا لیا اور موقع پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.