the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش/22اپریل(ایجنسی) اینجینئرنگ کی طالب علم امتحان دینے کے لیے کالج میں تھی اور پیپر کی تیاری کررہی تھی، اگلے ایک گھنٹے میں اسکا پیپر شروع ہونے والا تھا، اچانک اپنے ساتھیوں کے درمیان سے وہ اٹھی اور تیسری منزل سے نیچے چھلانگ لگادی، بتایاجارہا ہے کہ اس واقع کے پچھے جعلی آئی ڈی سے میل اور انسٹاگرام پر میسج ہے- واقع مدھیہ پردیش میں اندور ضلع کے مہو کا ہے-
مدھیہ پردیش کے مہو میں سشیل دیوی



بنسل انجینئرنگ کالج میں سکنڈ ایئر کی طالب علم نے کالج کی تیسری منزل چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، بتایاجارہا ہے کہ گذشتہ ایک مہینے سے راہل نامی ایک جعلی آئی ڈی سے میسج آرہے تھے، جس سے وہ ڈپریشن میں تھی، واقع اتوار کی صبح 10 بجے کا ہے، کالج میں امتحان صبح 11 بجے سے شروع ہونے والا تھا، اس سے پہلے تیسری منزل سے 20 سال کی ایوشی مشرا ، ساتھیوں کے ساتھ پڑھائی کررہی تھی ، اس دوران فون-کاپی لیکر گیلری کی طرف گئی اور چھلانگ لگا دی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.