the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی: ہفتہ کے صبح کو دہلی میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے. دارالحکومت کے مانسروور پارک کے علاقے میں 5 قتل ہوا ہے . مرنےوالوں میں چار خواتین ہیں. شہادرا ضلع کے پولیس کو معلومات حاصل ہوئی کہ جندل آئل مل جو کے ایک فلیٹ کے  اپارٹمنٹ میں چار عورتوں کو ہلاک کردیا گیا ہے . گھر کے باہر تعینات گارڈ کا  بھی قتل کیا گیا ہے . موصول ہوئی معلومات کے مطابق، کافی پہلے بند ہو چکی اس مل کے مالک سات بھائی ہیں.



انہی  بھائیوں میں سے ایک  کے خاندان کے  چار خواتین کو  ہلاک کردیا گیا ہے .

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے  بھیج دیا ہے. اس قتل عام کی وجہ  فوری طور پر واضح نہیں ہے. لیکن  یہ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ  جائداد کے تنازعے کا  معملہ ہوسکتا  ہے. قتل ہونے والے خواتین کے نام ارمیلا  (65 سال)، سنگیت گپتا  (43 سال)، نوپور جندل (35 سال)، انجلی  جندل (33 سال) تھے. 50 سالہ رکش کو بھی  قتل کیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.