: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 02 اگست (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے گزشتہ سال دیوالی کے موقع پر کوئمبٹور میں دھماکہ خیز مواد سے بھری کار میں ایل پی جی سلنڈر دھماکے کے معاملے میں ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے اس کے ساتھ
ہی گزشتہ سال 23 اکتوبر کی رات ٹیکسٹائل سٹی کے سنگمیشور مندر کے سامنے کار دھماکے کے سلسلے میں گرفتار ملزمان کی کل تعداد 12 ہو گئی ہے پکڑے گئے ملزم کی شناخت محمد ادریس (25) کے طور پر کی گئی ہے جو کوئمبٹور کے اکادم علاقہ کا رہنے والا ہے۔