: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 2 مئی (ذرائع) ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈریسل کمیشن نے امیرپیٹ کے کیپٹن کک ریسٹورنٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ایک گاہک ایم ارون کو 20,000 روپے بطور معاوضہ ادا کرے، جس نے اپنے چکن بریانی کے ٹیک وے پارسل سے ایک رینگتا ہوا
کاکروچ پایا۔ ستمبر 2021 میں پیش آنے والے اس واقعے کی وجہ سے ریسٹورنٹ کو صفائی اور حفظان صحت کے معیارات برقرار رکھنے میں ناکامی کا قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔ ارون کی شکایت کے مطابق، انہوں نے کیپٹن کک ریسٹورنٹ سے چکن بریانی ٹیک وے پارسل کا آرڈر دیا تھا-