: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/5مئی(ایجنسی) اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے میں سی آئی ایس ایف کے اہکار اس وقت حیران ہوگئے جب دو مسافروں کے بیگ میں موجود بسکٹ اور نکمین کے پیکٹ سے لاکھوں کی کرنسی نکلنے لگی، جی
ہاں یہ معاملہ 5-4 مئی کی رات کے ایک بجے کا ہے، سی آئی ایس ایف نے بسکٹ اور نمکین کے دو پیکٹوں کے اندر 23.33 لاکھ روپے کی غیر ملکی کرنسی کو برآمد کیا ہے. 1.30 لاکھ سعودی ریال اور 950 درہم (متحدہ عرب امارات کی کرنسی) تھے.