the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3مئی(ایجنسی) اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایک ٹوائلٹ میں ملے ایک لاوارث بیگ کی خبر نے پورے ٹرمنل میں ہنگامہ مچا دیا - سیکورٹی جانچ کے بعد اس بیگ کو کھولا گیا تو ٹوائلٹ میں موجودہ ہر شخص کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی،



دراصل بیگ ملنے کے بعد سیکیورٹی ایجنسی کو خود تھا کہ بیگ میں کوئی دھماکہ مواد نہ ہو، لیکن جب بیگ کھولا گیا تو اسکے اندر سونے کے بیسکٹ تھے- وزن کرنے پر معلوم ہوا کہ 9 کلو سونا ہے، اس کی قیمت قریب تین کروڑ روپے ہوسکتی ہے- بیگ کس نے یہاں چھوڑا کی تحقیقات جاری ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.