نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ ہوائی سفر کے لیے جارہے ہیں اور آپ کے پاس سونا ہے تو زرا ہوشیار ہوجائیں، دراصل سی آئی ایس ایف کے انٹلی جینس ونگ کی نظر خاص طرح کے سونے پر ہے، سیکوریٹی جانچ کے دوران آپ ک پاس یہ خاص طرح کا سونا ملا تو آپ کو سلاخوں کے پیچھے جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے، جی ہاں، ایسے ہی ایک معاملے میں سی ائی
ایس ایف نے ایک خاتون مسافر کو حیدرآباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیا ہے، سی آئی ایس ایف نے اس خاتون کو سونے کے ساتھ کسٹم کے حوالے کردیا ہے.
سی آئی ایس ایف کے اہکار نے مطابق یہ خاص طرح کا سونا اور نہیں بلکہ گولڈ بار ہے، جسے ہم عام زبان میں سونے کے بسکٹ بھی کہتے ہیں-
برآمد گولڈ قریب 310 ہے اور اسکی قیمت 9.5 لاکھ روپے ہے-