the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فرانس/6جولائی(ایجنسی) جنوبی فرانس میں ایک چینی ارب پتی یادگاری تصویر لینے کے دوران ایک اونچے مقام سے گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

چین کے انگریزی روزنامے South China Morning کے مطابق فرانسیسی پولیس نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ چینی گروپ HNA کے 57 سالہ شریک بانی Wang Jian فرانس کے شہر پرووانس کے نزدیک واقع گاؤں Bonnieux میں موت کا شکار ہوئے۔ وانگ کے اہل خانہ ایک



یادگاری تصویر لینے کی تیاری کر رہے تھے کہ اس دوران چینی ارب پتی 15 میٹر بلند دیوار سے گر پڑے اور فوری طور پر دم توڑ گئے۔ واضح رہے کہ Bonnieux کا علاقہ اپنے قدرتی جمال کے سبب مشہور ہے اور یہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔


چین کی چوتھی بڑی فضائی کمپنی HNA کے مالک وانگ جیان کی مجموعی دولت 1.7 ارب ڈالر ہے۔ بعد ازاں مذکورہ گروپ دیگر شعبوں میں بھی سرگرم ہو گیا جن میں ہوٹلز، پراپرٹی اور سیاحت کے علاوہ مالی اور لوجسٹک خدمات بھی شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.