: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چین/18اکتوبر(ایجنسی) چین میں کچھ ایسا ہوا کہ جس نے ہر کسی کو حیران کردیا، ایک خاتون غلطی سے ایک ٹینک میں جاگری جہاں کئی بھوکی شارک تھی، Jiaxing کے شاپنگ مال (Wuyue Plaza shopping mall) میں خاتون شارک کے ٹینک کے اوپر سے نکلنے کے چکر میں اندر جاگری، اس وقت شارک کو کھانا کھلانے کی تیاری چل رہی تھی، اس وقت ٹینک اس لیے کھلا تھا کیونکہ انکو کھانا ڈالنے کی تیاری چل رہی تھی.
جیسے ہی خاتون گری تو دو شارک اسکے قریب آگئی اور آس پاس گھومنے لگی، سیکیورٹی گارڈ اور آس پاس
کھڑے لوگ فوری وہاں پہنچے اور خاتون کو باہر نکالا گیا.