the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ندی میں جاگری
چین/3نومبر(ایجنسی) چین میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس سے ہر کسی کے ہوش اڑ گئے ، جنوب مغربی چین میں چلتی بس میں ڈرائیور اور ایک خاتون کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے بس ندی میں جاگری جس سے 13 لوگوں کی موت ہوگئی، یہ معلومات پولیس نے جمعہ کو دی، سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے، اتوار کو ہوئے اس حادثے کا ویڈیو فوٹیج میں دیکھ رہا ہے کہ ایک خاتون کسی چیز سے ڈرائیور کے سر پر حملہ کرتی ہے اور اسے ایک ہاتھ سے مارنے کی لیے مجبور کرتی ہے.

خاتون ایک بار پھر حملہ کرتی ہے. اس کے بعد ڈرائیور نے اس کے وہیل کو بائیں طرف گھماتا ہے اور بس سامنے کی اور سے آرہے ٹرافک میں چلی جاتی ہے ، چین کے Chongqing city کے Yangtze River ندی میں پل پار کرتے وقت بس ریلنگ کو توڑ کر ندی میں گرگئی، پولیس نے 13 لاشوں کو ندی سے باہر نکالا ہے جبکہ دو لوگ لاپتہ ہے بس میں 15 لوگ سوار تھے.

بتایا جاررہا ہے کہ خاتون کا اسٹاپ پچھے چھوٹ گیا، جس کی وجہ سے 48 سالہ خاتون نے ڈرائیور سے جھگڑا شروع کردیا، اور اترنے کے لیے کہہ رہی تھی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.