: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چونگ کنگ (چین)، 07 جنوری (یو این آئی/شِنہوا) چین کی چونگ کنگ میونسپلٹی کے تحت وولونگ ڈسٹرکٹ میں واقع ایک کینٹین میں جمعہ کو ایک دھماکے کی اطلاع ملی ہے جائے واقع پر 20 سے زائد افراد کے پھنسے ہونے کا
اندیشہ ہے محکمہ بلدیات نے بتایاکہ حادثہ مشتبہ گیس کے اخراج کی وجہ سے پیش آیا جائے واقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ کینٹین میں کھانا کھا رہے تھے۔ بڑی تعداد میں لوگوں کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔