the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پی ٹی آئی

چکابلاپور:کرناٹک کے سرکاری رہائشی اسکول کی 9ویں جماعت کی طالبہ نے چکا بلاپور کے ایک ہاسپٹل میں ایک بچے کو جنم دیا جو 8ماہ کی حاملہ تھی۔ اس کے واقعہ کے بعد پولیس نے تعزیرات ہند اور پاکسو کے تحت عصمت ریزی کا کیس درج کرلیا۔ 14سالہ لڑکی کرناٹک کے ٹمکور ضلع کے ایک سرکاری رہائشی اسکول کے ہاسٹل میں مقیم تھی۔ یہ معاملہ اس وقت منظر عام پر آیا جب وہ چکابلاپور ضلع کے باگے پلی تعلقہ میں و اقع اپنے گھر آئی اور پیٹ میں درد کی شکایت کی۔ اس کے والدین اسے ہاسپٹل لے گئے جہاں



اسکیانگ کے بعد ڈاکٹرس کو معلوم ہوا کہ وہ حاملہ ہے۔ اس لڑکی کو ہاسپٹل میں شریک کیاگیا اورطبی معائنے اور ضروری ٹسٹوں کے بعد ڈاکٹرس نے 9جنوری کو آپریشن کیا۔ اس لڑکی کا وزن کم تھا لیکن بچے کی حالت مستحکم ہے۔ چائیلڈ ویلفیر کمیٹی نے اس بچی کی کونسلنگ کی۔ کونسلنگ کے دوران اس نے بتایاکہ اسکول کے ایک سینئر نابالغ لڑکے نے اسے حاملہ بنایا لیکن پوچھ تاچھ کے دوران لڑکے نے تردید کی۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ ہم نے کیس درج کیا ہے لیکن اب تک کسی کو گرفتار نہیں کیا۔ اس دوران ضلع انتظامیہ نے ہاسٹل کے وارڈن کو معطل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.