رائے پور ، 20 مارچ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیجاپور اور دنتے واڑہ اضلاع میں جمعرات کی صبح سیکورٹی فورسز اور
نکسلیوں یوں کے درمیان تصادم میں اب تک 30 فلسلیوں کو 30 نکسلیوں کی لاشیں
برآمد ہوئی ہیں چھتیس گڑھ کے بستر انسپکٹر جنرل آف پولیس پی سندر راج نے کہا کہ ایک مشتر کہ ٹیم گنگالور پولیس اسٹیشن کے علاقے بیجاپور اور دنتے واڑہ اضلاع کے سرحدی علاقے میں ماؤ نواز مخالف آپریشن پر نکلی تھی۔