: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی - چنئی کی ایک کالونی وی جی این اسٹافورڈ اپارٹمنٹس میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک آٹھ ماہ کا بچہ چوتھی منزل سے دوسری
بلڈنگ کی بالکونی کی چھت پر گر گیا۔ یہ دیکھ مقامی لوگوں میں خوف پیدا ہوگیا، مکینوں کی جانب سے کئی کوششوں کے بعد اس معصوم کو بچا لیا گیا۔ بچے کے والدین نے مکینوں کا شکریہ ادا کیا۔