the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:حیدرآباد کے نامپلی اسٹیشن میں ایک بڑاحادثہ ٹل گیا۔چارمینار ایکسپریس نامپلی ریلوے اسٹیشن پر پٹری سے اتر گئی۔ چنئی سے حیدرآباد آنے والی ٹرین نامپلی اسٹیشن پر رکتے وقت ڈیڈ اینڈ دیوار سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس حادثے میں چند لوگوں کو معمولی چوٹیں آئیں۔
ریلوے حکام نے زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔ اسٹیشن پر اترنے سے چند



سیکنڈ پہلے ٹرین کے پٹری سے اترنے سے مسافرخوف و ہراس میں مبتلاء ہوگئے۔بتایاجارہاہےکہ اسٹیشن میں دھیمی رفتار سےآگےبڑھ رہی تھی ورنہ ایک بڑا حادثہ پیش آسکتا تھا۔
ساوتھ سینٹرل ریلوے نے اس واقعہ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔بتایاجارہا ہے کہ ٹرین کے رکنے کے دوران پٹری سے اترنے سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ اورکئی مسافر پہلے ہی اتر چکے ہیں اور بعض مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ٹرین کی S2، S3 اور S6 بوگیوں کو جزوی نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.