: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) آج صبح دہلی سے بنارس جانے والی انڈیگو ایئر لائنز کی پرواز سے پہلے طیارے میں بم کی افواہ کی وجہ سے مسافروں کو جلدی جلدی ایمرجنسی ایگزٹ سے اتار کر طیارے کی
جانچ کی گئی ایئر لائن کے نمائندے نے اسخبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 سے صبح 5 بجے بنارس جانے والی پرواز نمبر 6E2211 میں ہوائی اڈے پر بم کی دھمکی ملی تھی۔